جعلی ادویات سول کورٹس کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتیں تو آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے، وزیر اعظم

آئندہ چار سے پانچ سال کے دوران زراعت کے شعبے میں 30 سے 40 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو سکتی ہے، میاں شہباز شریف کا خطاب

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 90 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 90 پیسوں کی سطح پر بند ہوا۔

ڈالر کی قدر جلد 250 روپے تک جانے کی پیش گوئی

ریگولیٹر اور ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے اسپیکولیشنز (سٹہ بازی) پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی۔

پاکستانی روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن گئی

گزشتہ ماہ پاکستانی روپیہ کی شرح  امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 3.1فیصد بڑھی ہے

ڈالر کی پھر اونچی اڑان ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج مستحکم

2 روپے ،10 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 280 روپے کا ہو گیا

روس سے مہنگا اور ناقص تیل خریدنے کی خبریں مسترد

روس نے پاکستان کو فلوٹنگ سٹوریج یونٹ لانے کی پیشکش بھی کی ہے، سینیٹر عبدالقادر

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں متاثر کن اضافہ

آئی ٹی کا شعبہ  ملکی منڈی، بیرونی تجارت، ای گورنمنٹ اقدامات اور فن ٹیک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے

ایک ہفتے کے دوران امریکی ڈالر اور دیگر کرنسی کی قیمت گر گئی

انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے 9 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے سستا ہوا

ٹاپ اسٹوریز