سعودی ریال اور اماراتی درہم کا ریٹ آج کیا رہا؟جانئے

dirham

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76.91 ،اماراتی درہم 78.55 رہی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بحرینی دینار 765.43، عمانی ریال 749.39، کویتی دینار 939.80 اور قطری ریال کی قیمت 79.15 روپے ریکارڈ کی گئی۔

ڈالر مزید مہنگا ، 289 روپے کا ہو گیا

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 78.1اور قیمت فروخت 79 رہی ۔

اماراتی درہم کی قیمت خرید 80.2 اور قیمت فروخت 81 روپے رہی۔


متعلقہ خبریں