سابق رکن پنجاب اسمبلی امیر محمد خان حسن خیلی لاہور سے گرفتار
سابق ایم پی اےامیر محمد خان کیخلاف تھانہ کلورکوٹ میں مقدمات درج ہیں
کوہستان واقعے کی رپورٹ تیار، قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
لڑکیوں کی تصاویر لڑکے کی تصاویر سے فوٹو شاپ کر کے لگائی گئی تھیں۔
خود کو محسن نقوی کا رشتہ دار بتاکر وارڈنز کو دھمکانے والے گرفتار
وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے کر ملزم کیخلاف کارروائی کا حکم دیا تھا
اسلام آباد پولیس پر فائرنگ، ملزم گرفتار
پولیس اہلکار فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے۔
ایل پی جی سکینڈل ،اقبال زیڈ احمد 2 بیٹوں سمیت گرفتار
نیب نے پولیس کی سخت سکیورٹی میں نارا جیل منتقل کر دیا
لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ گرفتار
گرفتار ملزم عبدالعزیز کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ کلاکوٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے
غزہ پر بمباری کیخلاف مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں یہودی گرفتار
10 ہزار افراد نے امریکی دارالحکومت کی سڑکوں پر مارچ بھی کیا، جیوش وائس فار پیس
پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر پر بھی 9 مئی کے حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
معروف ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا
ملزم کاشف سےایک رائفل نما پستول اور 9ایم ایم پستول کی گولیاں برآمد
کراچی میں پولیس کی کارروائی، جرائم پیشہ افراد گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ہزار 275 گرام چرس بر آمد ہوئی۔
کراچی: اے وی ایل سی کی کارروائی، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ملزم کے قبضے سے موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس
آزاد کشمیر کے سابق وزیر چیک باؤنس مقدمے میں گرفتار
چودھری علی شان سونی کے خلاف 16 مئی 2017 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
برازیل: تحفہ ملی گھڑی فروخت کرنے پر سابق صدر کی گرفتاری کا امکان
حکومتی پینل بیشتر تحائف کو ذاتی ملکیت قرار دے چکا ہے۔
پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا
سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان نے راجہ اظہر کی گرفتاری کی تصدیق کر دی
لاہور، تھانے کے باہر سے 40 موٹر سائیکلیں چوری، چور پولیس اہلکار نکلا
پولیس کانسٹیبل الیاس نے اپنے ساتھی اکرم کے ساتھ مل کر وارداتیں کیں, مقدمہ درج کر لیا گیا، علاقہ پولیس
اسلام آباد انتظامیہ کا بھکاریوں کے خلاف آپریشن،متعدد بھکاری گرفتار
آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے بھکاریوں کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے لے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد سیشن کورٹ کی جانب سے حکم کے بعد پنجاب پولیس نے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کو گرفتار
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما افتخار درانی گرفتار
افتخار درانی کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا، ذرائع
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، چیف سیکیورٹی آفیسر منشیات اور ممنوعہ اشیا کی برآمدگی پر گرفتار
چیف سیکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ کو کرسٹل آئس اور دیگر ممنوعہ ادویات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔
فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرنے پر شوہر کو گرفتار کرا دیا
شوہر نے ساس اور بیٹی کو پیغام پہنچانے کے لیے بیوی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کیا۔

