اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے بھکاریوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 31 افراد کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقوں کورال، لوہی بھیر، شالیمار، انڈسٹریل ایریا کے اسسٹنٹ کمشنرز کی زیرنگرانی کارروائیاں کی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں ہوا،یہ ایک جرائم پیشہ گروہ تھا،فردوس عاشق اعوان کا ہم نیوز کو جواب
ضلعی انتظامیہ کے مطابق آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کو تھانے منتقل کر دیا گیا جبکہ کم عمر بچوں کو ایدھی سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔