تمام محکمے ملکر اسموگ کے حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں، عامر میر

جن گاڑیوں کے پاس فٹنس سرٹیفکیٹ نہیں وہ سڑکوں پر نہیں آسکتیں، نگران وزیراطلاعات پنجاب

یونان میں ایسا جزیرہ جہاں گاڑیاں چلانے پر پابندی ہے

ہائیڈرا میں لوگ سفر کیلئے گھوڑوں کا استعمال کرتے ہیں۔

پی ڈی ایم کے دورحکومت میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پی ڈی ایم دورِ حکومت میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 58 فیصد کم ہوئی

گاڑی کی رجسٹریشن کیساتھ ہی فائل مالک کو واپس کردی جائیگی، محکمہ ایکسائز

اس سے قبل محکمہ ایکسائز رجسٹریشن کے بعد گاڑی کی فائل اپنے پاس رکھ لیتا تھا

نیدر لینڈ، 3ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آتشزدگی، ایک ہلاک، 22 زخمی

پانامہ کے کارگو شپ میں 25 الیکٹرک گاڑیوں سمیت 2 ہزار857 گاڑیاں جرمنی سے مصر لے جائی جا رہی تھیں، کوسٹ گارڈ حکام

سندھ سے ایران جانیوالے زائرین کو گاڑیوں و بسوں کے ذریعے سفر کی اجازت دینے پر اتفاق

 بسیں اور گاڑیاں کراچی سے چابہار براستہ سڑک جائیں گی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے درمیان ملاقات میں اتفاق

انڈس موٹر کمپنی اور ٹویوٹا مصر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

انڈس موٹرز کے ”میک ان پاکستان“ تصور نے بین الاقوامی سرحدیں عبور کرلیں۔

4 ممالک جہاں لوگوں سے زیادہ گاڑیاں ہونے کا انکشاف

ہر ایک ہزار افراد کے پاس ایک ہزار 444 کاریں موجود ہیں۔

کیا وفاقی بجٹ کے بعد نئی گاڑیاں مہنگی ہونگی؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

نئی کار خریدنے کے خواہش مند افراد کو کچھ اچھی اور کچھ بری خبروں کے لیے تیار رہنا چاہیے

آئندہ بجٹ میں گاڑی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان

نان فائلرز کیلئے 10 سے 35 فیصد تک ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کی تجویز

ٹاپ اسٹوریز