آئندہ بجٹ میں گاڑی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان

نان فائلرز کیلئے 10 سے 35 فیصد تک ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کی تجویز

ریگولیٹری ڈیوٹی نہ ہونے پربااثر افراد کا پلان بے نقاب ،تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ایڈیشنل سیکریٹری ریونیو ڈویژن کو خط لکھ دیا

ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنی کمی آئی؟

ڈالر کی وجہ سے گاڑیاں دن بہ دن مہنگی ہورہی ہیں، چیئرمین آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن

مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 46 فیصد کمی ریکارڈ

مارچ کے مہینے میں 9 ہزار 351 یونٹس گاڑیوں کی فروخت ہوئی

پیٹرول کی ضرورت نہیں، جلدگاڑیاں بیکنگ پاوڈر سے چل سکیں گی

لیتھیم اب بھی ان بیٹریوں میں موجود ہوگی لیکن اس کے اطراف سوڈیم کی مقدار زیادہ ہوگی۔

پیجو 2008 کی قیمتوں میں بھی اضافہ

پیجو 2008 ایکٹیو کی نئی قیمت 5959000 روپے ہے جب کہ پرانی قیمت 5899000 تھی۔

نان فائلر کیلئے گاڑیوں پر ٹیکس 100 فیصد بڑھانے کی تجویز منظور

نان فائلر کو پراپرٹی خریدنے پر 5 فیصد ٹیکس دینا ہوگا، بیرون ممالک ڈکلیئرڈ اثاثوں کی قیمت پر پاکستانیوں کو ایک فیصد کیپٹل ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

کراچی: نظارت خانے میں آتشزدگی،کیسز میں ضبط موٹر سائیکل ، رکشے اور گاڑیاں جل گئیں

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ پھیل گئی

یورپ: 2035 سے پیٹرول اور ڈیزل انجن کی گاڑیوں کی فروخت پر پابندی

نئے قانون کے مطابق کمپنیوں کو دھواں خارج کرنے والی گاڑیاں بنانا بند کرنا ہوگا

دو کروڑ کی گاڑیاں واپس دلوائیں: محکمہ تعلیم کی چیف سیکریٹری سندھ سے استدعا

محکہ تعلیم سندھ کی بھاری مالیت کی ایک درجن گاڑیاں سابق وزرا کے پاس ہونے کا انکشاف۔

ٹاپ اسٹوریز