راولپنڈی ، 9افر اد کے قتل میں ملوث 4مجرموں کو 5،5مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی

court

راولپنڈی میں 9افراد کے قتل میں ملوث 4مجرموں کو 5،5مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

حکومت پنجاب نے 7 ڈپٹی کمشنرز سمیت 14اعلیٰ افسر تبدیل کر دئیے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایک مجرم کو 5مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ،عدالت نے مجرموں کو5،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔

یاد رہے مجرمان نے 24 جولائی 2020 کو میال گاؤں میں فائرنگ کر کے 9افراد کو قتل کیا تھا،فائرنگ سے 4 بچے بھی قتل ہوئے ، 4خواتین زخمی ہوئیں ۔

وفاقی بجٹ6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

تھانہ چونترہ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا تھا،عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر 7 افراد کو بری کر دیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں