ورلڈ کپ، سہواگ نے بھی 4 ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتا دیا

پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کا تبدیل شدہ شیڈول جاری کردیا

پاکستان اور بھارت کا15 اکتوبرکو ہونے والا میچ اب 14 اکتوبر کو ہوگا

چاہے ورلڈ کپ ہار جاؤ، پاکستان سے نہیں ہارنا، بھارتی ٹیم کی سوچ سے متعلق انکشاف

پاک بھارت میچ میں دباؤ تو بہت ہوتا ہے لیکن مزہ بھی آتا ہے، شیکھر دھون

آئی سی سی ورلڈ کپ،حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کی اجازت دیدی

بھارتی رویہ متعصبانہ ہے،ایشیا کپ کیلئے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی، ترجمان دفتر خارجہ

کرکٹ ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کی بجائے 14 اکتوبر کو ہو گا، ذرائع کا دعوی

ورلڈ کپ میچز کے ری شیڈول معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشاورت جارہی ہے

ورلڈکپ 2023، پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کی تصدیق کر دی گئی

سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)جے شاہ نے پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کی تصدیق کر دی۔

پاک بھارت ورلڈ کپ میچ، اشتہار کی فیس 30 لاکھ روپے فی 10 سیکنڈز ہوگی

بھارتی براڈ کاسٹرز اس میچ سے 1 ہزار کروڑ بھارتی روپے کمانے کے لئے پراُمید ہیں

ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے کب شیڈول ہونے کا امکان

بھارتی سکیورٹی اداروں نے بھی تاریخ بدلنے کا مشورہ دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ہے، انضمام الحق

ٹیم ورک اور کارکردگی کو برقرار رکھ کر ایشیا کپ اور ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، سابق کپتان

ورلڈکپ: ہوٹلز کےکرایوں سے بچنے کا طریقہ، شائقین نے اسپتالوں میں بکنگ کا پوچھنا شروع کردیا

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز