ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران اشتہار کی فی دس سیکنڈز فیس 30 لاکھ روپے ہو گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ سے براڈ کاسٹرز ایک ہزار کروڑ بھارتی روپے کمانے کے لئے پُرامید ہیں۔
ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے کب شیڈول ہونے کا امکان
جو ٹی وی چینل نشریات دکھاناچاہتے ہیں انہیں 90 کروڑ روپے کی رقم ادا کرنا پڑے گی جبکہ پاورڈ بائی اسپانسرز کا بجٹ 75 کروڑ رکھا گیا ہے۔
ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے علاوہ دیگر مقابلوں کے لئے 30 سیکنڈ اشتہار کی فیس 7 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔