آئی سی سی نے ورلڈ کپ کا تبدیل شدہ شیڈول جاری کردیا

icc

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کا تبدیل شدہ شیڈول جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کا15 اکتوبرکو ہونے والا میچ اب 14 اکتوبر کو ہوگا۔

ورلڈ کپ 2023 ،گلین میک گرا نے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیا

پاکستان اور سری لنکا کا 12 اکتوبر کوہونے والا میچ اب 10اکتوبر کو ہوگا۔

پاکستان اور انگلینڈ کا12 نومبر کو ہونے والا میچ اب 11نومبرکو ہوگا۔


متعلقہ خبریں