کپتان کے ایشوز پر بات کرنے والے بہت بڑے نیوٹن اور آئن سٹائن ہیں، ثقلین مشتاق

کپتان کا تختہ الٹا رہے ہیں اور بہت بڑے بڑے دعوے کیے جارہے ہیں، سابق ہیڈ کوچ

افغانستان نےورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

حشمت شاہدی ، رحمان گرباز، ابراہیم زدران، ریاض حسن، رحمت شاہ، نجیب زدران، محمد نبی، اکرام ، عظمت عمرزئی، راشد خان شامل

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

15 رکنی اسکواڈ کی قیادت کین ولیمسن کریں گے

 ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ ہو گا، مچل مارش

اس سے قبل آئن مورگن نے پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کے سیمی فائنل کھیلنے کی پیشگوئی کی تھی

آئی سی سی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے بھی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

حتمی اسکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا

ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 50 لاکھ تک پہنچ گئی

آن لائن ٹکٹ پلیٹ فارم پر کچھ ٹکٹس کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے تک ہے

ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں شاہین شاہ آفریدی حاصل کریں گے، سرویون رچرڈز

انہیں بہت آگے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے، وہ ایک پرعزم کھلاڑی ہیں

ایشیا اور ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستانی پیس اٹیک ایشین کنڈیشن میں سب سے خطرناک بولنگ اٹیک قرار

کرکٹ ورلڈکپ کون جیتے گا؟ گنگولی نے 5 ٹیموں کی پیشگوئی کردی

جنوبی افریقی ٹیم بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتی ہے، سابق بھارتی کپتان

ٹاپ اسٹوریز