دنیائےکرکٹ کےممتازصحافی قمراحمد88برس کی عمرمیں انتقال کر گئے۔
قمراحمد23اکتوبر 1937کوبھارتی ریاست اترپردیش میں پیدا ہوئے،انہیں 450 سےزائد ٹیسٹ میچزکورکرنےکا منفرد اعزازحاصل تھا،قمراحمدنے400سےزائدٹیسٹ، 600ون ڈےاورکئی آئی سی سی ایونٹس کی کوریج کی۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ایک اور بڑا دھچکا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سینئر اسپورٹس صحافی قمر احمد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے قمر احمد اسپورٹس کے اولین لکھاریوں میں سے تھے۔ ان کی اسپورٹس جرنلزم کےلیے خدمات یاد رکھی جائیں گی۔
