کلفٹن کینٹ بورڈ کراچی نےٹیکس دہندگان کے لیےرعایت کااعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق 30جون 2026تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر15فیصدکی چھوٹ دی گئی ہے ،آخری تاریخ گزرنےکےبعد ٹیکس پر20فیصد جرمانہ لاگوہوگا۔
الیکٹرک گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس پر 99 فیصد چھوٹ کی تجویز
عوام کیلئے بینک اورکینٹ بورڈ دفاتر صبح 9سےشام6بجےتک کھلے رہیں گے،ٹیکس جمع کرانےکیلئے نیشنل بینک کی برانچزاب ہفتےکےروز بھی کھلی رہیں گی۔
