حال ہی میں نامور ٹی وی شخصیت فخرِ عالم نے سابق کرکٹرز وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ساتھ حج کا فریضہ سرانجام دیا۔
تینوں شخصیات نے حج پر سر کے بال نہیں منڈوائے جس کی وجہ فخرِ عالم نے ایک ویڈیو میں بتائی۔
بہترین کارکردگی ، پاکستان حج مشن کیلئے مسلسل دوسری مرتبہ لبیتم ایکسی لینس ایوارڈ
فخرِ عالم کا کہنا تھا کہ حج پر آنے سے قبل ہم نے بہت سے علمائے کرام سے اس بارے میں پوچھا، ہمیں واضح طور پر بتایا گیا کہ ہر کسی کے پاس دو آپشنز موجود ہوتے ہیں کہ چاہے وہ سر منڈوائیں اور چاہیں تو نہ منڈوائیں۔
ہاں سر منڈوانے کی زیادہ فضیلت ہے لیکن آپ تھوڑے سے بال بھی کٹواسکتے ہیں تاکہ فرض پورا ہوجائے۔انہوں نے مزید کیا کہا،وڈیو ملاحظہ کریں
