عدالت کا کرکٹر شامی کو سابق بیوی اور بیٹی کے اخراجات دینے کا حکم

کرکٹر شامی

بھارتی کرکٹر محمد شامی کی قانونی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ان کی سابقہ اہلیہ حسین جہاں نان نفقے کے مقدمے میں عدالت سے کامیاب قرار پائیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت نے حکم دیا کہ محمد شامی ہرماہ حسین جہاں کو ڈیڑھ لاکھ اور بیٹی کو اڑھائی لاکھ روپے ادا کریں۔

بہترین پرفارمنس والے ریجن کو ہر سال انعام دیا جائے گا، محسن نقوی

عدالت نے ٹرائل کورٹ کو عبوری حکم کی درخواست چھ ماہ میں نمٹانے کی ہدایت کی ہے، حتمی فیصلے میں ماہانہ رقم چھ لاکھ روپے تک پہنچ سکتی ہے۔

واضح رہے 2018 میں کرکٹر کی سابقہ بیوی حسین جہاں نے گھریلو تشدد کے الزامات عائد کیے تھے۔


متعلقہ خبریں