چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو اوروزیراعظم شہباز شریف کےدرمیان بجٹ سےمتعلق امور اورآزاد کشمیرکی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری
بلاول بھٹو نےایران امریکا امن معاہدے میں پاکستان کےمثبت کردارپروزیراعظم شہباز شریف کو سراہا،بلاول بھٹونے گلگت بلتستان میں حکومت سازی پرحمایت کرنے پروزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔

چیئرمین بلاول بھٹوکےہمراہ شیری رحمان اورنوید قمرنےبھی وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات کی،مسلم لیگ ن کےوفد میں اسحاق ڈار،محمداورنگزیب خان، اعظم نذیر تارڑ اور احد چیمہ شامل تھے۔
