بھارت، مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب

آنکھ غائب

پٹنہ ،بھارت کے اسپتال میں مردہ خانے میں رکھی گئی لاش کی آنکھ مبینہ طور پر غائب ہوگئی جس کے بعد اسپتال میں ہلچل مچ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لاش کی آنکھ غائب ہونے کا واقعہ بھارت کے شہر پٹنہ کے اسپتال میں پیش آیا جس کا الزام ڈاکٹروں نے چوہوں پر لگا دیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ

بھارت کے شہر پٹنہ کے اسپتال میں دوران علاج ہلاک ہونے والے مریض کی لاش کی ایک آنکھ مبینہ طور پر مردہ خانے میں چوہے کتر گئے۔


متعلقہ خبریں