کراٹے کومبیٹ 45 مقابلے، قومی کپتان شاہ زیب نے بھارتی کپتان کو تھپڑ جڑ دیا

shahzeb

دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ 45 کے مقابلے سے قبل قومی ٹیم کے کپتان شاہ زیب رند نے بھارتی کپتان رانا سنگھ کو تھپڑ جڑ دیا۔

جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب پاکستانی اور بھارتی کپتان اسٹیج پر آمنے سامنے آتے ہیں تو شاہ زیب رند رانا سنگھ کو اچانک تھپر رسید کرتے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پِچ ایڈیلیڈ جیسی ہو گی

تھپڑ رسید کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی، البتہ ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ معاملے کو رفع دفع کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں