سری لنکا ، نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثرہونے کا امکان

bengaluru

نیوزی لینڈ اور سری لنکا میچ کے دوران کل بنگلورو میں بارش کے کتنے امکانا ت ہیں؟ تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی


سری لنکااور نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں جمعرات کو بنگلورو میں مدمقابل ہونگے ۔

آسٹریلیا کی جیت نے پاکستان کا بھی فائدہ کردیا

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

شکست سے بہت مایوسی ہوئی،کپتان افغان ٹیم

موسم کی صورتحال بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق کل بنگلورو میں طوفانی بارش کے 54 فیصد امکانات ہیں۔

ویب سائٹ کے مطابق کل صبح 4 بجے شدید طوفانی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔

ٹائم آئوٹ معاملہ نہ تھما ،اینجلو میتھیوز نے بڑا ثبوت پیش کردیا

صبح 9 بجے ، 3 بجے دوپہر،6 بجے شام کے علاوہ رات 11 بجے بھی طوفانی بارش کی پیشگوئی ہے۔

ٹائم آؤٹ کا معاملہ ، اینجلو میتھیوز کی پریس کانفرنس کے بعد شکیب الحسن بھی خاموش نہ رہے

میچ کے دوران آسمان پر بادل چھائے رہیں گے، طوفانی بارش ہوئی تو میچ میں خلل پڑنے کے قوی امکانات ہیں۔


متعلقہ خبریں