پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشگوئی پوری

pak india match

پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشگوئی پوری


بھارتی شہر احمد آباد میں ہونے والے پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیش گوئی پوری ہوگئی۔

مسلسل 4 دن موسلا دھار بارش ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

تفصیلات کے مطابق علم نجوم کے ماہر محمد علی زنجانی نے پیشگوئی کی تھی کہ پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر نئی روایت ڈال سکتا ہے تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میچ کے روز گرہن لگا ہوا ہوگااوربھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر بھاری ہوں گے۔

خیال رہے کہ بھارت نے ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست سے دوچار کیا۔

پنجاب میں بدھ کوسکول، کالجز، مارکیٹوں، دفاتر کی بندش سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ وکٹیں تیزی سےگرنے کی وجہ سے شکست ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش تھی کہ بھارت کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیں تاہم بیٹنگ لائن توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کرسکی۔

رواں ہفتے ڈالر کی قدر میں 5 روپے کی کمی ریکارڈ

انہوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مڈل آرڈر مکمل طور پر ناکام رہا اور نئی گیند کے ساتھ ہم نے اچھی بالنگ نہیں کی۔


متعلقہ خبریں