ایشیا کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی ہے، شاہین آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی نئی تصویر شیئر کردی
شاہین آفریدی نے بھارتی روہت شرما کو 11 رنز پر پویلین کی راہ دکھائی جبکہ ویرات کوہلی کو 4 رنز پر بولڈ کیا ہے۔
The first bowler to dismiss both Rohit Sharma and Virat Kohli ‘bowled’ in the same innings 🔥
Shaheen Shah Afridi – TAKE A BOW 🙇
LIVE: https://t.co/NLpEtteQX5 | #PAKvIND | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/1qmwYCmCl2
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 2, 2023