عمران خان نے جو بچایا وہ اب لٹ رہا ہے، شہباز گل


پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے تین ذاتی گھروں کو کیمپ آفس ڈکلیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

شہباز گل نے لکھا کہ عمران خان صاحب آپکو خبر ہو کہ اگلے نے حلف لینے سے پہلے ایک نہیں دو نہیں بلکہ تین تین زاتی گھروں کو کیمپ آفس ڈکلیئر کر دیا، آپ ساڑھے تین سال تک ایک بھی کیمپ آفس نہ بنا پائے۔

آپ نے ساری ایمانداری اپنے آپ پر اپنی ٹیم پر لگا رکھی تھی، حاصل وصول کیا ہوا جو آپ نے بچایا تھا وہ لٹ رہا اب۔


متعلقہ خبریں