کاروبار کے اختتام پر ڈالر 302 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 99 پیسے سستا ہو ا

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

پاکستان بیرونی ادائیگیاں وقت پر کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کے 22 اضلاع میں 10 فی صد سے کم ریکوری ریکارڈ

قعلہ عبداللہ اور خالق آباد کے صارفین سے سب سے زیادہ کم 0.92 فی صد ریکوری ریکارڈ ہوئی

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 0.4 فیصد اضافہ سے 69938 بیرل ہوگئی

موٹرسائیکل اور کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر اضافہ

موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 15 ہزار 500 روپے سے 17 ہزار روپے تک کا اضافہ

چینی کے بعد گڑ اور شکر کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

کراچی کی تھوک مارکیٹ میں چینی معمولی سستی ہو گئی

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن،چینی کے ہزاروں بیگ برآمد ،گودام سیل

ضلعی انتظامیہ نے آپریشن کے دوران چینی کے 5 ہزار سے زائد بیگ برآمد کر لیے

ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت انٹر بینک سے نیچے آگئی، ملک بوستان

ریٹس میں کمی کا کریڈٹ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو جاتا ہے، صدر فاریکس ایسوسی ایشن

سونا 5ہزار 800 سستا

فی تولہ قیمت 2لاکھ16ہزار500روپے ہوگئی۔

نگران وزیراطلاعات کی 5 ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی تردید

جعلی نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نگران وزیراطلاعات

ٹاپ اسٹوریز