ابوبکر خان

اسلام آباد: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی وجہ سے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

ہوٹلوں کے نامکمل ریکارڈ کی وجہ سے کم ٹیکس وصول کیا گیا جس سے سرکاری خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا۔

صوبے شجرکاری کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام

سندھ میں 5 سال کے دوران چاروں صوبوں میں سب سے زیادہ پودے لگائے گئے۔

بستی سرگانی میں بھوکے بچوں کو کیسے بچایا گیا؟

لیہ پولیس کا انسانیت دوست اور مثالی کارنامہ سامنے آیا

2019 سے پاکستان میں روزانہ 15 بچوں کو ہراساں کرنے کےکیس درج ہورہے ہیں، سرکاری اعدادو شمار 

اسلام آباد(ابوبکر ، ہم انویسٹی گیشن ٹیم ) گزشتہ 5سال میں بچوں پر ہراساں کرنے کے کتنے واقعات سامنے آئے؟

2022 میں 20 اضلاع کے 3 لاکھ صارفین نے 110 ارب کی بجلی چوری کی

بجلی چوری سے مالی خسارہ نیپراکی مقررہ حد سے کئی گنا زیادہ نکلا

صوابی میں کروڑوں کے سرکاری پلاٹوں میں گھپلے اورجعل سازی، ہم انویسٹی گیشن ٹیم کے تہلکہ خیز انکشافات

یہ میرے چارج لینے سے پہلے کے معاملات ہیں،ڈائریکٹر اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی صوابی

ٹاپ اسٹوریز