پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 10 فیصد کمی

جولائی اوراگست میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.40ملین ٹن ریکارڈکیا گیا

افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی لگا دی گئی

طالبان حکومت نے افغان شہریوں کو 2 ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی

10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار229روپے کی کمی ہوئی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

برطانوی پائونڈ اور اماراتی درہم 2 روپے جبکہ سعودی ریال کی قیمت میں 1 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید 2.95 ، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے سستا

انٹر بینک میں قیمت 299.70 روپے ہو گئی ، روپے کی قدر بحال ہونا شروع

کریک ڈائون کے اثرات ، کوئٹہ میں بھی چینی کی قیمت کم ہونا شروع ہو گئی

فی کلو قیمت 190 روپے ہو گئی ، چند روز کے دوران 35 روپے سستی ہوئی ، مارکیٹ ذرائع

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8 روپے فی کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی

عالمی بینک نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہم کرنے کا عندیہ دیدیا

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

پٹرولیم مصنوعات مزید فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت فی بیرل 88 سے 93 ڈالر تک پہنچ گئی

چمن میں چینی سستی ہونے لگی ، لاہور میں 195 روپے تک فی کلو فروخت جاری

پرچون دکاندار مہنگے دام خریدی گئی چینی کم قیمت پر فروخت کرنے کو تیار نہیں ، ڈیلرز ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز