ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن،چینی کے ہزاروں بیگ برآمد ،گودام سیل

sugar

چینی کے بحران نے پھر سر اٹھا لیا


ذخیرہ اندوزں کیخلاف آپریشن کے دوران چینی کے 5 ہزار سے زائد بیگ برآمد کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن کر کے چینی کے 5 ہزارسے زائد بیگ برآمد کر لیے ہیں۔

ملک بھر میں چینی کی ڈبل سنچری کے بعد قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی

اس کے علاوہ  ضلعی انتظامیہ نےراجن پور کے علاقے بیٹ سونترا میں گودام پر چھاپے کے دوران 8 سو بوریاں ضبط کی ہیں ۔

انتظامیہ نے گودام سیل کر کے ملوث افراد کیخلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں