پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

اعداد و شمار کے مطابق ہفتے میں تیل اور گیس کی پیداوار بڑھ گئی

سرکاری سطح پر چینی کی فی کلو قیمت200 روپے تک پہنچنے کا اعتراف

ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے حالیہ ہفتے کے اعدادوشمار جاری کر دیے

لاہور میں آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 2840 روپے کا ہو گیا

چکی کا آٹا 180 روپے میں فی کلو فروخت ہونے لگا ، قیمتیں ملز مالکان نے بڑھائیں ، ڈیلرز

ایک ہفتے کے دوران 32 اشیا مہنگی اور 5 سستی

ایک ہفتے میں ٹماٹر 17 فیصد، دال مسور 10.8، چینی6.7، لہسن 4.6، گڑ 3.6 اور دال مونگ3.5 فیصد مہنگی ہوئی۔

صنعت چل پڑے تو ڈالر 250 کا بھی ہوسکتا ہے، گوہر اعجاز

ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ سپلائی چین کا متاثر ہونا ہے, نگراں وزیر تجارت

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ

سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1206 روپے ریکارڈکی گئی۔

برطانوی پائونڈ کی قیمت 3 روپے کمی سے 381 روپے ہوگئی

اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے کمی سے 325 روپے کا ہوگیا

ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا، کامران ٹسوری

تاجروں کا آرمی چیف سے ملاقات کے بعد اعتماد بحال ہوا ہے، آئندہ دو سے تین ہفتوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گر جائے گی، گورنر سندھ

ایک ہفتے میں سونا 28 ہزار روپے تک سستا ہو گیا

آج فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2لاکھ 12ہزار 500روپے ہوگئی۔

ٹاپ اسٹوریز