برطانوی پائونڈ کی قیمت 3 روپے کمی سے 381 روپے ہوگئی

Pound

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ریال ، درہم ، دینار اور پائونڈ کا ریٹ کیا رہا؟جانئے


تازہ حکومتی اقدامات سے غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو 2 روپے کمی سے 325 روپے کا ہوگیاہے ۔

چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پائونڈ کی قیمت 3 روپے کمی سے 381 روپے کی ہوگئی ۔اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم 1 روپے کمی سے 85.30 روپے کا ہوگیا ۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 50 پیسے اضافے سے80.80 روپے کا ہوگیا ہے ۔


متعلقہ خبریں