خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کمی

برطانوی برینٹ کے سودے 1.11 فیصد کی کمی کیساتھ 89.60 ڈالر فی بیرل پر ہوئے

چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر

بھارت نے جولائی میں سفید چاول کی برآمدات پرپابندی کا اعلان کیا تھا

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں 17 گنا اضافہ متوقع

ای کامرس مارکیٹ کی آمدنی 2023 تک 6.4 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ جائے گی

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے اضافے کا امکان

ایکس ریفائنری قیمتیں بڑھنے سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

پشاور کی کرنسی مارکیٹ بند ہونے سے ڈالر نیچے آیا، شبر زیدی

ایکس چینج کمپنیاں بند کرکے ذخیرہ کیے ہوئے ڈالر بے کار بنا دینے چاہئیں

ڈالرکی قدر میں مزید کمی آئے گی، ملک بوستان نے اندر کی بات بتا دی

کارروائیوں کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آئی ہے

کاروبار کے اختتام پر ڈالر 302 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 99 پیسے سستا ہو ا

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

پاکستان بیرونی ادائیگیاں وقت پر کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کے 22 اضلاع میں 10 فی صد سے کم ریکوری ریکارڈ

قعلہ عبداللہ اور خالق آباد کے صارفین سے سب سے زیادہ کم 0.92 فی صد ریکوری ریکارڈ ہوئی

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 0.4 فیصد اضافہ سے 69938 بیرل ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز