ڈونلڈ ٹرمپ پر پرائمری انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد

کیپیٹل ہل پر حملے اور بغاوت میں کردار کی وجہ سے ٹرمپ پر پابندی عائد کی گئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو ساڑھے 45 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کا حکم

ٹرمپ کو 30 دن میں رقم یا بانڈز جمع کرانے اور اپیل کی مہلت دے دی گئی۔

امریکی عدالت کا ٹرمپ پر جرمانہ، کاروبار سے بھی روک دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی استثنا دینے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم

امریکی مصنفہ کی ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات سے قبل اہم کامیابی مل گئی

فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس نے سابق صدر کی حمایت کا اعلان کر دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمہوریت کیلئے خطرہ قرار

جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر نازی جرمنی جیسی زبان استعمال کرنے کا الزام عائد کر دیا۔

سابق امریکی صدر مقدمات سے جان چھڑا لیں گے، پیشگوئی

2024 کا سال ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے اہم اور کامیابی کا سال ثابت ہو گا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نااہل قرار

ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے انتخابات لڑنے کے اہل نہیں، عدالت

ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کو ہرجانے کی سزا

روڈی جولیانی کو واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے سزا سنائی۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر پھر جرمانہ عائد

سابق امریکی صدر نے عدالتی عملے سے متعلق متعصبانہ ریمارکس دیئے تھے۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی وجہ سے جرمانہ

عدالتی حکم کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ پر ویڈیو موجود رہی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسپیکر کے انتخاب میں حصہ لینے کا امکان

اگر پارٹی کو ضرورت ہوئی تو مختصر مدت کے لیے اسپیکر بن سکتا ہوں، سابق امریکی صدر

ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے پر تلے ہیں، جو بائیڈن

ریپبلکن جماعت ملک کی سالمیت اور جمہوریت کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کیں، امریکی جج

سیاسی دشمنوں کیساتھ وہی کروں گا جو میرے ساتھ ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

میرے خلاف تمام مقدمات کے پیچھے امریکی صدر جو بائیڈن کا ہاتھ ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری دے دی

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 لاکھ ڈالر کے باؤنڈ بھی جمع کرائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے خاتون گرفتار

خاتون نے سابق امریکی صدر کو گولیاں مارنے کی دھمکی ای میل کے ذریعے دی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو بےقصور قرار دے دیا

جج نے 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر پیش آئے واقعات سے متعلق الزامات پڑھ کر سنائے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp