بم دھماکوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان

نگران حکومت اس افسوس ناک واقعہ کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے۔

آئی ایم ایف کا نگران حکومت سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

معاہدے کے تحت 203 کمپنیز کو وزارت خزانہ کے کنٹرول میں دینا بھی شامل ہے۔

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

حکومت کی جانب سے فی لیٹر پیٹرول پر 5 روپے لیوی کی شرح بڑھائی گئی۔

نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کا حکم دے دیا

ہر صوبے میں بجلی کے ریٹ اور سبسڈی کی ذمہ داری صوبوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

نگران وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں، امریکہ

افغانستان پر تفصیلی بات چیت کیلئے پاکستانی قیادت سے رابطے میں ہیں۔

اتحادیوں میں نگران حکومت کی تشکیل اور وزارتوں کی تقسیم کا فارمولا طے پا گیا

جو وزارتیں حکومت میں اتحادیوں کے پاس ہیں وہی نگران سیٹ اپ میں بھی ملیں گی

خیبر پختونخواکی نگران حکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ

صوبائی کابینہ کو تبدیل کیا جائے گا، نام فائنل کیے جارہے ہیں

منظور وسان نے نگران حکومت سے متعلق پھر خواب دیکھ لیا

مجھے خیریت نظر نہیں آ رہی کچھ گڑ بڑ ہوتی نظر آ رہی ہے، منظور وسان

سندھ میں نگران حکومت، مشاورت شروع

ایم کیو ایم کا وفد جمعرات کو جی ڈی اے کے وفد سے ملاقات کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز