نگران حکومت نے 3.9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض لیا

19830 ارب روپے کا مقامی قرض لیا گیا، وزارت خزانہ کا اعلامیہ

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت ہو گا۔

نگران حکومت کا ہاؤسنگ سوسائٹیز کو گیس کنکشن دینے کا فیصلہ

ابتدائی طور پر ملک بھر کی 100 سے زائد ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ایل این جی کنکشن دینے کا مجوزہ پلان بنایا گیا ہے

بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ ہے‘جان اچکزئی

نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ

ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم، 14 ونڈ پاور پلانٹس کو 20 ارب روپے کی ادائیگیاں روک دی گئیں

نگران حکومت نےچھ ماہ کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلیے 35 ارب روپے جاری کر دیے

مالی سال کی پہلی ششماہی میں محض 40 فیصد کی بجائے صرف 16فیصد ترقیاتی فنڈخرچ ہوسکے

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو سرکاری اداروں کی نجکاری سے روک دیا

نگران حکومت اپنے روزمرہ کے کام کیلیے اخراجات اور ٹرانزیکشنز کرے،خط ارسال

قیمتوں کے استحکام کیلئے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ

پیاز برآمد کرنے کی اجازت صرف ایڈوانس ادائیگی کی شرط پر ہوگی

نگران حکومت کا ای روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کو ای روزگار پروگرام شروع کرنے کی ہدایت کر دی

انتخابات میں پاک فوج ہماری مدد کرے گی، چیف الیکشن کمشنر

نگران حکومت کو چیک کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔

ٹاپ اسٹوریز