ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے کپتان اور چیف سیلکٹر کو فری ہینڈ دیا گیا تھا، پی سی بی

جب ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوگا تب کارکردگی پر فیصلے کیے جائینگے

ورلڈکپ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں پاکستانی کوچز قومی ٹیم کا خفیہ ہتھیار؟

باولنگ کوچ مورنے مارکل اور بیٹنگ کوچ اینڈرو پیوٹک جنوبی افریقا کی طرف سے کرکٹ کھیل چکے ہیں

افغانستان سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کیلئے دو دن مشکل تھے، پاکستان بیٹنگ کوچ

پاکستان کا اب بھی چانس ہے، امید ہے جمعہ کے میچ کے ساتھ ہمارے لیے چیزیں بہتر ہو جائیں، اینڈریو پیوٹک

سری لنکاکا پاکستان سمیت 7 ملکوں کیلئے ویزا فری انٹری منظور

سری لنکاکابینہ نے 31 مارچ 2024تک ایک پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر مفت ویزا جاری کرنے کی منظوری دی

ورلڈکپ، نیدرلینڈز کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، پہلا کھلاڑی پویلین لوٹ گیا

میگا ایونٹ کا 24واں میچ دہلی کے ارن جیتلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے

ورلڈکپ، قومی کرکٹر محمد نواز جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیم میں واپسی کیلئے تیار

پاک افغان میچ میں محمد نواز طبیعت ناسازی کے باعث میچ کا حصہ نہیں تھے

‘یقین کے اوپر معجزے ہوتے ہیں’ پاکستان کی شکست کے بعد ثقلین مشتاق کا پیغام

ورلڈکپ کے اندر ہیں، سیمی فائنل بھی کھیلیں گے، فائنل بھی، تم لوگ نتیجہ تبدیل کرو گے

ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، دو کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

میزبان ٹیم 20 سال بعد ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کیلئے پُرامید

ورلڈ کپ 2023، بھارت اور نیوزی لینڈ ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر آ جائے گی۔

ورلڈ کپ :آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

368رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستانی کی پوری ٹیم 305 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی

بھارتی صحافی کے رضوان کی ٹویٹ سے متعلق سوال پر پیٹ کمنز کا منہ توڑ جواب

پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں، رضوان بھی فارم میں ہیں، آسٹریلوی کپتان

ہم نے بابر سے بدسلوکی کی، کیا ہم واقعی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں؟ گوتم گمبھیر

مجھے نہیں لگتا ہم نے بطور بھارتی کرکٹ ٹیم سپورٹرز کے دل بھی جیتے ہیں۔

جو ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں وہی میچ میں کریں، آپ پر سو فیصد یقین ہے، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان کی کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت اور ان پر اعتماد کا اظہار

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کے 3 سابق کھلاڑی ہی نیدرلینڈز کیخلاف شکست کا باعث بنے

نیدرلینڈز نے میگا ایونٹ میں پروٹیز کو شکست دے کر دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا رکھی ہے

بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

شاداب، نواز، افتخار، اور حارث روف کی غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت

بھارت کی سی ٹیم بھی پاکستان کو دھول چٹا سکتی ہے، سری سانتھ

مجھے نہیں لگتا پاکستان کسی آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کو ہرا سکتا ہے

ورلڈ کپ 2023، بھارت اور بنگلہ دیش آج میدان میں اتریں گے

بھارتی ٹیم میگا ایونٹ میں 3 میچز کھیل کر ابھی تک ناقابل شکست ہے۔

ورلڈکپ، سری لنکا کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری، اوپننگ بلے بازوں کی نصف سنچریاں

دونوں ٹیمیں اس میگا ایونٹ میں اب تک کوئی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں

بھارت کیخلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی مایوس کن تھی،شعیب اختر

اگر بھارت نے سیمی فائنل میں پہنچ کر کوئی غلطی نہ کی تو پھر 2011 کی طرح اس بار بھی ورلڈکپ جیت جائے گا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp