چین کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیابی
ماڈرن ٹیکنالوجی سے لیس میزائل تیار کرنے والا چین اب تک مسافر طیارے بنانے میں ناکام رہا تھا۔
پاکستان کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار
چین متنازع علاقے میں کسی بھی قسم کے جی 20 اجلاسوں کے انعقاد کا سختی سے مخالف ہے
انتہا پسند مودی سرکار کو ایک اور بڑا جھٹکا
چین متنازعہ علاقوں میں کسی بھی شکل میں جی 20 اجلاس کی مخالفت کرتا ہے۔
امریکہ و چین کو ساتھ رہنا سیکھنا چاہیے، جنگ منڈلا رہی ہے، مصنوعی ذہانت دشمنی کو تیز کردیگی، کسنجر
انسانی اقدار کا انحصار اس بات پر ہے کہ آیا امریکہ اور چین ایک ساتھ رہ سکتے ہیں؟ 100 سالہ سینئر امریکی سفارتکار کا تجزیہ
فوج سے متعلق لطیفہ سنانے پر 60 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
کامیڈین کی جانب سے سنائے گئے لطیفے کو ملکی وقار اور قومی سلامتی کا مذاق سمجھا گیا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقات
آرمی چیف کا افغان عبوری حکومت کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ
چینی کرنسی نے پہلی بار ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا
چین کی گزشتہ ماہ کراس بارڈر ادائیگیاں امریکہ سے دو فیصد کی حد تک بڑھ گئی ہیں۔
ڈالر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
تیس سے زائد ممالک چین کے ساتھ اپنی تجارت کو مقامی کرنسی میں شفٹ کر رہے ہیں۔
تجارت ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی میں کرنے کا اعلان
دیگر ممالک نے بھی مقامی کرنسی میں تجارت کی خواہش کا اظہار کیا ہے، روسی وزیر خزانہ