پاکستان کو بچانا ہے تو کرپشن ختم کرنا ہو گی، سراج الحق
بے پناہ مسائل کے باعث ملکی حالات بہت خراب ہیں لیکن ہم ان حالات کو بدلنا چاہتے ہیں۔
پشاور ، احتجاج کے دوران زبردستی دکانیں بند کرانے پر جماعت اسلامی رہنمائوں کیخلاف مقدمہ
کارسرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنے کی دفعات شامل
خیبر پختونخوا،ضمنی بلدیاتی انتخابات، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا
پاکستان تحریک انصاف 14 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی
سودی نظام کے ہوتے ہوئے ملک ترقی نہیں کر سکتا، سراج الحق
جماعت اسلامی نے 22 سال سودی نظام کیخلاف لڑائی لڑی۔
اقلیتی امور کمیشن بنایا جائے، سراج الحق
جڑانوالہ واقعہ پاکستان کے تشخص کے خلاف سازش تھی۔
انتخابات مقررہ مدت سے آگے گئے تو مخالفت کریں گے، سراج الحق
ملک کا بنیادی مسئلہ قانون کی حکمرانی کا نہ ہونا ہے۔
اتحادی حکومت نے جو معاشی بوجھ ڈالا واپس لے، سراج الحق
حکمران جماعتوں نے مہنگائی کے خلاف ریلیاں نکالیں لیکن اب خاموش ہیں۔
ملک کو فوج یا لیڈر نہیں، نظریہ بچا سکتا ہے، سراج الحق
ہمارے حکمرانوں کو مسلح دہشت گردی کی کوئی فکر نہیں ہے۔
حکومت جن وعدوں پر قائم ہوئی ایک بھی پورا نہیں ہوا، سراج الحق
حکمرانوں کی مراعات اور پروٹوکول کلچر میں کوئی کمی نہیں آئی۔
99 فیصد وسائل پر ایک فیصد اشرافیہ قابض ہے، سراج الحق
غریب ملک کیلئے خون پسینہ بہاتا اور ہر قربانی دیتا ہے لیکن پھل حکمران کھاتے ہیں۔
رکاوٹ ڈالی گئی تو بھرپور مزاحمت کریں گے، سراج الحق
حکومت سودی نظام اور اپنے اخراجات کم کرے۔
13جماعتی اتحاد نے تمام حدیں پار کر دیں، سراج الحق
وزیر خزانہ کی جانب سے 215 ارب روپے کے مزید ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں۔
حکمران بھیک مانگ کر شرمندگی بھی محسوس نہیں کرتے، سراج الحق
ملک میں امن اور خوشحالی آئی ایم ایف کی غلامی سے ممکن نہیں ہے۔
کراچی میئر کےانتخاب میں پولیس گردی کا الزام: جماعت اسلامی کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان
اس میئر شپ کو قبول نہیں کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان
پاکستان کو سودی قرضوں کی مد میں 7 ہزار 303 ارب روپے ادا کرنا ہوں گے، سراج الحق
حکومت کا 200 ارب کا ٹیکس ریونیو حاصل کرنے کا دعویٰ سراسر ہوائی ہے۔
خیبر پختونخوا کو قرض فری کس نے بنایا ؟
دنیا غربت کو ختم کرنا چاہتی ہے لیکن ہمارے سیاستدان ایک دوسرے کو ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں، سراج الحق
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی چابی اسلام آبادمیں پڑی ہے، سینیٹر مشتاق احمد
ڈاکٹر عافیہ بار بار کہہ رہی تھیں کہ مجھے اس جہنم سے نکالو۔
پی ٹی آئی کارکنوں کو شمولیت کی دعوت آ گئی
پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی اگلے 100 سال بھی رہے تو حالات نہیں بدل سکتے۔
میئر کا انتخاب، پی ٹی آئی جماعت اسلامی کے امیدوار کی سپورٹ کرے گی
پیپلز پارٹی میئر کراچی کے انتخابی عمل میں پری پول رگنگ کر رہی ہے
بلدیاتی انتخابات، 11 یونین کونسلوں میں آج سخت مقابلہ
انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

