خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

لاہور میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

کراچی: سی ٹی ڈی کی گاڑی پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

حملہ نادرن بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم سے کیا گیا۔

ہم ملک سے اپنی وفاداری ثابت کریں گے، مولانا فضل الرحمان

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب نے پی ٹی آئی کی زبان بولی۔

پی ایچ ڈی کرنیوالے ٹریفک وارڈن ڈاکٹر عابد نذیر سے آئی جی پنجاب کی ملاقات

ڈاکٹر عابد نذیر ایل ایل بی ہیں اور پیس اینڈ کانفلیکٹ میں ایم فل بھی کر چکے ہیں۔

اسلام آباد، مین ہول نے باپ بیٹے کی جان لے لی

امدادی ٹیموں نے سیکٹر آئی ٹین فور میں عبدالرحمان اور ارشد کو تشویشناک حالت میں گٹر سے باہر نکالا لیکن وہ جان کی بازیاں ہار گئے۔

نواز شریف کی واپسی 16 ستمبر سے پہلے نہیں ہو گی، جاوید چودھری

اگر نواز شریف پہلے آگئے توانہیں دو ماہ جیل میں گزارنے پڑیں گے ، سینئر اینکر پرسن

محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پنجاب میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

مون سون ہوائیں 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی

تمام اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کردی جائیں، پی پی کی حکومت کو تجویز

اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد عام انتخابات کا انعقاد ہو، وفاقی وزیر سید نوید قمرالزماں شاہ کی غیر رسمی بات چیت

ٹاپ اسٹوریز