دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ،انخلا کیلئے مساجد میں اعلانات

سرکاری و غیر سرکاری عمارات کو فلڈ ریلیف کیمپ کا درجہ دے دیا گیا ہے، اے سی قصور

شہباز شریف نے بونیر کے طالبعلم کا دل جیت لیا، وزیراعظم کی کرسی پہ بٹھا دیا

یونیورسٹی آف بونیر کے طالبعلم رحمان علی کے والد محنت کش ہیں اور کراچی کی ایک ہوٹل پہ کام کرتے ہیں۔

موہنجو داڑو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

بحال کی جانے والی موہنجوداڑو ایکسپریس اکانومی کلاس کی کل آٹھ بوگیوں پر مشتمل ہو گی۔

نئے صوبے بنانے کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش، صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ

اضافی رقم تمام صارفین سے تین ماہ جولائی، اگست اور ستمبر کے درمیان ایک روپیہ 25 پیسے فی یونٹ کے حساب سے وصول کی جائے گی، نوٹی فکیشن

مختلف شہروں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

صوبائی حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد نیا تخمینہ قدریکم اگست 2023 سے موثر بہ عمل ہوگا

استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی وکٹ گرا دی

علیم خان نے علی عباس کو پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پارٹی کا جھنڈا پہنایا

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 57 پیسے کا ہو گیا۔

مینگو ڈپلومیسی : بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا شہبازشریف کو آموں کا تحفہ

اسلام آباد میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن نے 1,500 کلو آم  پاکستان کی وزارت خارجہ کے ایک پروٹوکول افسر کے حوالے کیے

برطانیہ نے پاکستان سفر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردیں

شہری صوبہ بلوچستان کے جنوبی ساحل کے علاوہ کسی علاقے میں نہ جائیں، برطانوی حکومت

ٹاپ اسٹوریز