نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی دھاندلی کی شکایت نہ کرے۔
گلگت میں میڈیا سے گفتگو میں یار محمد رند نے کہا کہ نگران حکومت کا مقصد صاف اور شفاف انتخابات کروانا ہے۔ خواہش ہے کہ ایسے لوگ آئیں، جن کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہو۔
گلگت بلتستان انتخابات؛ پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری
نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ الیکشن لڑتے ہوئے برداشت کرنا ہوتا ہے کوئی امیدوار ہارتا ہے تو کوئی جیتتا ہے۔
