پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے سماہنی میں پریس کانفرنس کے دوران پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

میجر (ر) طارق محمود کا کہنا تھا کہ جو جماعت پاک فوج مخالف عزائم رکھے اس کا حصہ نہیں رہ سکتا۔

دہشتگرد اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنما نے کہا کہ وطن اور پاکستان آرمی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp