یونان میں تارکین وطن کی کشتی(boat) ڈوب گئی ،افسوسناک واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں کل 38 افراد سوار تھے ، 34 کو بچا لیا گیا ،بچنے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق افریقا سے تھا۔
نکاح النفحۃ شرعاً حرام قرار،مصری دار الافتاء کا فیصلہ
واضح رہے حالیہ چند مہینوں میں ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں جس کے نیتجے میں سینکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، کئی افراد کا تعلق پاکستان سے بھی ہے ۔

