اسرائیلی حملوں کے پیش نظر ایرانی شہریوں کے لیے حفاطتی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا،امریکی صدر
ترجمان ایرانی حکومت مہاجرانی کا کہنا ہے کہ شہری مساجد، اسکولوں اور میٹرو میں پناہ لے سکتے ہیں، خوراک، ادویات، ایندھن کی فراہمی سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں۔
جبکہ چیئرمین تہران سٹی کونسل مہدی چمران نے کہا کہ بمباری کی صورت میں شہری سرنگوں اور تہہ خانوں میں پناہ لیں،زیر زمین پارکنگ لاٹ میں بھی پناہ لی جا سکتی ہے۔
