بابراعظم کا آسٹریلیا کی بِگ بیش لیگ سے معاہدہ ہو گیا

بابراعظم

بابراعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے معاہدہ ہو گیا۔

بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے سابق پاکستانی کپتان کے ساتھ معاہدے کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کے حوالے سے بیان دے دیا

ٹیزر میں ممکنہ طور پر بابر اعظم کی کٹ دکھائی گئی ہے۔فرنچائز ان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات کل جاری کرے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کئی پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لئے این او سی جاری کئے گئے ہیں ان میں بابراعظم بھی شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں