یوگنڈا، مٹی کے تودے گرنے سے 15 افرادہلاک، 100سے زائد لاپتہ

ہلاک

یوگنڈا میں مٹی کے تودے گرنے سے 15 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔

ہلال احمر کے مطابق 40 مکانات مٹی کے تودے تلے دب گئے، جب کہ امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔

ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن، 4خارجی ہلاک،3 زخمی

امدادی کارروائیوں میں  سکیورٹی فورسز کے علاوہ مقامی رضاکار اورعلاقے کے لوگ  بھی حصہ لے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ چند سال پہلے انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کم ازکم 17 افراد ہلاک جب کہ ایک سو سے زائد لاپتہ ہو گئے تھے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں