ایران امریکا معاہدے کے سلسلے میں سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی سربراہی میں سفارتی وفد جنیوا پہنچ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری خارجہ جنیوا میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گی،وزیر اعظم شہباز شریف کل جنیوا کے لیے روانہ ہوں گے۔
ثالثوں نے ایران امریکا معاہدے کا متن فی الحال جاری نہ کرنے کی درخواست کی،جے ڈی وینس
وزیراعظم کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،طارق فاطمی اورعطا اللہ تارڑجائیں گے۔
یاد رہے امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط کل ہونگے، جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
