انڈر 19 سہہ افریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

سیریز

انڈر 19 سہہ افریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیمیں آج  تین ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلیں گی۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا فائنل کے لئے آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کھلاڑی کوچز کی نگرانی میں نیٹ سیشن میں حصہ لیا فائنل آج کھیلا جائیگا، فائنل مقامی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔

پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

اس سے قبل گروپ مقابلوں میں پاکستان نے چار میں سے تین میچز جیتےپاکستان ، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان تین ملکی ٹورنامنٹ کا آغاز 13 نومبر سے دبئی میں ہوا، پچاس اوورز پر مشتمل ٹورنامنٹ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔

تین ملکی سیریز کے اختتام کے بعد پاکستان آٹھ ٹیموں پر مشتمل اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں حصہ لے گا، انڈر 19 ایشیا کپ 29 نومبر سے 8 دسمبر تک دبئی اور شارجہ میں ہوگا۔

اس سے پہلے محبوب خان کی قیادت میں افغانستان نے 15 نومبر کو پاکستان کے خلاف اپنے پہلے میچ میں 100 رنز سے فتح حاصل کی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں