زمبابوے نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دےدی


زمبابوے نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ہرا دیا۔

زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت80رنز سے شکست دی،پاکستان نے 206رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 60رنز بنائے۔

وفاقی وزیراطلاعات کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ ،صورتحال کا جائزہ ، پولیس اہلکاروں سے ملاقات

عبداللہ شفیق 11 اور صائم ایوب 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،کامران غلام 17، سلمان علی آغا 4 اور عرفان خان نے 7رنزبنائے۔

پاکستان زمبابوے میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا،جو مسلسل بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔

عوام کو بیوقوف بنایا جارہا،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں،مصدق ملک

3میچز کی ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو پاکستان پر 0-1کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں