کینیا،شدید بارشوں سے ڈیم ٹوٹ گیا، کم از کم 40 افراد ہلاک

kenya dam

کینیا میں شدید بارشوں کے بعد دارالحکومت نیروبی کے شمال میں ایک ڈیم ٹوٹنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب،سرکاری ملازمین دوران ڈیوٹی قومی لباس کے پابند

متاثرہ علاقے نیواشا کے پولیس کمانڈراسٹیفن کیروئی نے بتایا کہ نیروبی سے تقریبا 60 کلومیٹر شمال میں مائی مہیو کے علاقے میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور ملبے سے 40 لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔

پولیس کمانڈر کے مطابق اب تک 40 لاشیں نکالی گئی ہیں تاہم بہت سی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔ بہت سی گاڑیاں بھی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں