کاروبار کے اختتام پر ڈالر277روپے93 پیسے کا ہوگیا

dollar

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 13 کی کمی ہوئی ہے۔ 

فاریکس ٹریڈرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر277روپے80 پیسے میں ٹریڈ ہوتا رہا۔

کاروبار کے اختتام پر روپے کی قدر میں استحکام رہا جبکہ ڈالر کی قدر بھی 277 روپے 93 پیسے برقرار رہی۔

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں نمایاں اضافہ

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی تھی اور ڈالر 277 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

گزشتہ رو ز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 473 پوائنٹ اضافے کے بعد 68 ہزار 229 تک جا پہنچا جبکہ کاروبار کا اختتام 660 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 68 ہزار 416 پوائنٹس پر ہوا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں