ورلڈکپ میں افغانستان کی پاکستان کے خلاف تاریخی جیت پر کابل میں جشن شروع ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد کابل میں آتش بازی کی گئی اور جیت کا جشن منایا گیا۔
افغان کرکٹ بورڈ کی افغانستان ٹیم اور پوری افغان قوم کو مبارکباد
افغانستان کی جیت پر سٹیڈیم میں موجود افغان تماشائیوں نے بھی بھرپور جشن منایا۔
یاد ہے کہ چنئی میں افغانستان نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو ون ڈے میں پہلی بار شکست سے دوچار کیا ہے۔
Fireworks erupt throughout the city of #Kabul.
Long Live the Islamic Emirate of Afghanistan! 🎇د کابل ښار آسمان له څراغونو ډک دی. ژوندی دی وی د افغانستان اسلامی امارت. 🎇 pic.twitter.com/g97FN1LvKM
— جبرائیل عمر (@AfghanistanSola) October 23, 2023