بائولنگ لائن آف لینتھ کے مطابق نہ کر سکے،بابراعظم

babar azam بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ فیلڈنگ میں پہلے 34 اوورز ہمیں مہنگے پڑے۔

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم بائولنگ لائن آف لینتھ کے مطابق نہ کر سکے۔

ورلڈ کپ :آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

ہم سےکیچز بھی ڈراپ ہوئے،ہم نے ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کیا آخری 15 اوورزمیں واپسی کا سہرا فاسٹ بالرز اور اسپنرز کو جاتا ہے۔

بلے بازوں کیلئے پیغام یہ تھا کہ ہم یہ کر سکتے ہیں ،ہمیں بڑی پارٹنرشپ کی ضرورت تھی۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp